فرمان اللہ کی رسم قل آج ہوگی

فرمان اللہ کی رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) مالاکنڈلیویزفورس کے نوجوان کانسٹیبل فرمان اللہ کے رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں خان پلوالاڈھنڈڈھیری میں اداکی جائیگی مرحوم مسیح الرحمان کابیٹاجبکہ محکمہ زکوٰۃ کے سینئرکلرک شاہ روم خان اورنورعجب خان کابھتیجا تھا۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -