مہمند ،اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

مہمند ،اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

  

مہمند ( نمائندہ پاکستان) مہمند، تحصیل خویزئی سم غاخی میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ ۔ فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق۔ انتظامیہ نے جرگہ تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع مہمند تحصیل خویزئی کے علاقہ سم غا خی گاؤں میں دو فریقین ڈاکٹر سرفراز اور ظاہر شاہ کے درمیان زمین کا تنازعہ چلا آرہا تھا۔ جس نے گزشتہ روز شدت اختیار کیا اور فریقین کے درمیان فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں پندرہ سالہ ظابط ولد طاہر موقع پر جاں بحق ہوا۔ مقامی لوگوں اور انتظامیہ نے جرگہ تشکیل دے دیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -