سلیم صافی کی کر دار کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سلیم صافی کی کر دار کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

  

صوابی( بیورورپورٹ) صوابی الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام آج نماز جمعہ کے بعد دو بجے امن چوک صوابی میں سوشل میڈیا پر ممتاز صحافی اور اینکر پر سن سلیم صافی کی کر دار کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہو گا جس میں سیاسی ، مذہبی اور سماجی تنظیموں کے علاوہ صحافی برادری بھی شرکت کرینگے ۔ صحافیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سلیم صافی کے خلاف شر انگیز مہم کی جوڈیشل انکوائری کی جائے اور منظم سازش کے ذریعے صحافیوں کی کر دار کشی بند کی جائے#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -