آئی جی سندھ کیلئے کلیم امام،غلام قادر تھیبو اورعبدالمجید دستی کے نام وفاق کو ارسال

آئی جی سندھ کیلئے کلیم امام،غلام قادر تھیبو اورعبدالمجید دستی کے نام وفاق کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے آئی جی پولیس کیلئے تین نام وفاق کو ارسال کردیئے۔ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ کیلئے کلیم امام، غلام قادر تھیبو اور عبدالمجید دستی کے نام دیئے گئے ہیں۔کلیم امام موجودہ آئی جی پنجاب کے عہدے پر تعینات ہیں جبکہ سابق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو اور عبدالمجید دستی سندھ پولیس میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔
آئی جی سندھ