300حاجیوں کی آج ملتان واپسی ایئرپورٹ پر استقبال کی تیاریاں

300حاجیوں کی آج ملتان واپسی ایئرپورٹ پر استقبال کی تیاریاں

  

ملتان(سٹی رپورٹر)ملتان میں حجاج کرام کو واپس لانی والی پروازوں کی آمد کا سلسلہ آج پھر سے جاری ہوجائے گا ،گزشتہ روزر جدہ (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

سے کوئی بھی فلائٹ حجاج کرام کو لے کر ملتان نہ آئی شیڈول کے مطابق آج فلائٹ نمبر sv800 جدہ سے تین سو سے زائد حجاج کو لے کر ملتان پہنچے گی ،ملتان ائیر پورٹ پر ڈائریکٹر حج ملتان ریحان کھوکھر وحج ڈائریکٹوریٹ کے دیگر آفیشلز ان کا استقبال کرینگے ۔

حاجیوں کی واپسی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -