پانی بندش: وزیراعلیٰ کا فوری نوٹس‘ تو نسہ میں تمام واٹرسپلائی سکیمیں بحال‘ شہری خوش

پانی بندش: وزیراعلیٰ کا فوری نوٹس‘ تو نسہ میں تمام واٹرسپلائی سکیمیں بحال‘ ...

  

تونسہ (تحصیل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا تونسہ شہر کا پانی بند کرنے کا فوری نوٹس لے لیا۔سی ایم کی ہدایت پر تونسہ میں تمام واٹر سپلائی سکیمیں بحال کر دی گئیں۔ تونسہ میں طویل عرصہ سے واٹر سپلائی سکیموں کی بندش سے عوام کو پریشانی کا سامنا وزیراعلی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان نے موقع پر جا کر واٹر سپلائی سکیمیں بحال کرائیں‘ (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

رات گئے ضلعی حکام تونسہ پہنچ گئے ہیں۔ بلدیہ اور واپڈا سے فوری طور پر ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔

فوری نوٹس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -