3ستمبر سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتے کیلئے 4ڈویژن‘ 8سنگل بینچز تشکیل

3ستمبر سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتے کیلئے 4ڈویژن‘ 8سنگل بینچز تشکیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی) ہائیکورٹ ملتان بینچ میں موسم گرماکی تعطیلات کے بعد3ستمبرسے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے 4ڈویزن (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

اور8 سنگل بینچز تشکیل دئیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں جاری روسٹرکے مطابق پہلاڈویزن بینچ جسٹس چوہدری محمدمسعودجہانگیراور جسٹس طارق سلیم شیخ،دوسراڈویزن بینچ جسٹس شمس محمودمرزااورجسٹس شاہدکریم،تیسرا ڈویزن بینچ جسٹس چوہدری مشتاق احمداورسردارمحمدسرفرازڈوگر،چوتھاڈویزن بینچ جسٹس سرداراحمدنعیم اورجسٹس مجاہدمستقیم احمدپرتشکیل دیاگیاہے جبکہ 8 سنگل بینچز بھی فاضل ججز پرہی مشتمل ہیں۔
بینچ تشکیل