جنابی پنجاب، کنٹریکٹ نادرا ملازمین نوکری سے فارغ ، متاثرین کا شدید احتجاج

جنابی پنجاب، کنٹریکٹ نادرا ملازمین نوکری سے فارغ ، متاثرین کا شدید احتجاج

  

ملتان ( خصوصی رپورٹر ) نا درا نے جنوبی پنجاب کے کنٹریکٹ ملازمین کو نو کری سے فا رغ کر دیاہے ملتان کے 5 ملازمین بھی شامل(بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

ہیں۔نا درا کی جانب سے ان ملازمین کو 8 ماہ قبل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ویری فیکیشن کی ڈیوٹی پر ما مور کیاہے ۔یہ ملازمین اس سے قبل نا درا اسلحہ لا ئسنس برانچوں اور نا درا سنٹروں پر کام کر رہے ہیں۔بغیر وجہ بتائے فا رغ کئے جا نے پر ملازمین نے شدید احتجاج کیا ہے نا م ظاہر نہ کر نے کی شرط پر ان ملازمین کا کہنا ہے بہت جلد چیئر مین نادرا سے ملاقات کریں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -