کراچی ایکسپریس کی بوگی میں لاوارث سامان‘ پولیس اہلکاروں کو وختہ‘ دوڑیں

کراچی ایکسپریس کی بوگی میں لاوارث سامان‘ پولیس اہلکاروں کو وختہ‘ دوڑیں

  

ملتان (خصوصی رپورٹر)کراچی ایکسپریس کی بوگی میں لاوارث سامان دیکھ کر ریلوے پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ کراچی سے آنے والی کراچی ایکسپریس (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

جب ملتان سٹیشن پر پہنچی کو مسافروں کی اطلاع پر ریلوے پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے بوگی میں جا کر چیک کیا تو ایک بڑے بیگ میں کمبل موجود تھا جسے ریلوے پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔

لاوارث سامان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -