این اے65 ضمنی الیکشن،ن ،ق لیگی امیدواروں کے کاغذات جمع

این اے65 ضمنی الیکشن،ن ،ق لیگی امیدواروں کے کاغذات جمع

  

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حلقہ این اے65 کے ضمنی الیکشن میں کاغذات نامزدگی داخل کرا دیے گئے۔ کاغذ داخل کرانے والوں میں مسلم لیگ ق کے سربراہ سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کے کاغذات نامزدگی داخل کرادیے گئے،کاغذات نامزدگی چوہدری شجاعت کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین نے جمع کرائے، مسلم لیگ ن کی جانب سے سابق ایم این اے سردار فیض ٹمن نے کاغذات نامزدگی داخل کر ائے۔تحریک لبیک کے میجر محمد یعقوب سیفی نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کر ائے۔ پی ٹی آئی کے رہنماء ملک یاسر دندہ اور یاسر ملک پاتوالی نے بھی کاغذات نامزدگی داخل کرادئیے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -