تحریک اتحاد امت کاآج گستاخانہ خاکوں کیخلاف بھرپوراحتجاج کااعلان

تحریک اتحاد امت کاآج گستاخانہ خاکوں کیخلاف بھرپوراحتجاج کااعلان

  

راولپنڈی (سٹی رپورٹر) تحریک اتحاد امت پاکستان کے مرکزی امیر پیر سید چراغ الدین شاہ نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف آج 31اگست بعد از نماز جمعہ جامع سراجیہ نظامیہ اصغر مال راولپنڈی میں بھرپور احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ پر حملہ کیا جا رہا ہے اب کسی صورت گستاخانہ خاکوں کو شائع نہیں ہونے دیں گے حکومت پاکستان فوری طور پر ہالینڈ سے تجارتی اور سفارتی تعلقات فوری ختم کر دے انہوں نے تمام عا شقان رسول سے اپیل کی ہے وہ گستاخانہ خاکوں کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -