عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ پنجاب بنتے ہی تونسہ کے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا، ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا کیونکہ۔۔۔

عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ پنجاب بنتے ہی تونسہ کے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل ہو ...
عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ پنجاب بنتے ہی تونسہ کے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا، ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا کیونکہ۔۔۔

  

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایت پر تحصیل تونسہ میں واٹر سپلائی سکیمیں بحال کر دی گئی ہیں۔تحصیل تونسہ میں طویل عرصہ سے واٹر سپلائی سکیموں کی بندش سے عوام کو پریشانی کا سامنا تھا۔

نوائے وقت کے مطابق وزیراعلی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان نے موقع پر جا کر واٹر سپلائی سکیمیں بحال کرائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا کہ صوبہ بھر میں عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔سائل عوام کی امانت ہیں او رانہیں ان کی فلاح وبہبود پر ہی صرف کیاجائے گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -