معروف اداکارہ عائشہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش شوہر کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

معروف اداکارہ عائشہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش شوہر کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا ...
معروف اداکارہ عائشہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش شوہر کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

  

لاہور(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ عائشہ خان بیٹی کی ماں بن گئیں۔

نوائے وقت کے مطابق بتایاگیاہے کہ ان کے ہاں پہلی بیٹی کی ولادت ہوئی جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بیٹی اور شوہر کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے۔عائشہ خان ماڈلنگ ،ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہردکھاچکی ہیں۔ انہوں نے گزشتہ برس شادی کے بعد اپنا نام عائشہ حسین رکھ لیا تھا۔

مزید :

تفریح -