A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

چئیرمین پی ٹی آئی ایگزیکٹو بورڈ کویت پیر امجد حسین کی اسلام آباد میں حکومتی وزرا سے ملاقاتیں   

چئیرمین پی ٹی آئی ایگزیکٹو بورڈ کویت پیر امجد حسین کی اسلام آباد میں حکومتی وزرا سے ملاقاتیں   

Aug 31, 2018 | 12:59:PM

کویت  (محمدعرفان شفیق )چئیرمین پی ٹی آئی ایگزیکٹو بورڈ کویت پیر امجد حسین کی نو منتخب وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی اور دیگر پارلیمینٹیرین سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس میں  پیر امجد حسین نے شہریار خان آفریدی کو اپنی اور پی ٹی آئی کویت کی جانب سے وزیر مملکت برائے داخلہ منتخب ہونے پر نیک خواہشات کے ساتھ مبارکباد پیش کی۔

پیر امجد حسین نے شہریار خان آفریدی سے کویت سے پی آئی اے کی فلائیٹس کی بحالی اور کویت کی طرف سے پاکستانیوں کے لئے ویزوں پر پابندی کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔ جس پر شہریار خان آفریدی نے اس مسئلے کے حل کی یقین دہانی کرائی اور انہوں نے مزید کہا کہ دورہ کویت کے دوران جس طرح کویت میں مقیم پاکستانیوں نے مجھے عزت اور محبت دی میں اسے کبھی فراموش نہیں کر سکتا اور میں جلد ہی کویت کا دورہ کر کے تمام احباب کا شکریہ ادا کروں گا اور ویزوں کے اجرا کے بارے کویت حکومت سے رابطہ بھی کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ کویت سے مجھے جتنی محبت ملی اب میں خود کو کویت ٹیم کا ہی ممبر سمجھتا ہوں۔ 

مزیدخبریں