گلوکارہ صائم خان کو سوتیلے بیٹے نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گلوکارہ صائم خان کو سوتیلے بیٹے نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
گلوکارہ صائم خان کو سوتیلے بیٹے نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

  

لاہور(آئی این پی) گلوکارہ صائم خان کو سوتیلے بیٹے عاصم ملک نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، گلوکارہ نے کارروائی کیلئے پولیس کو درخواست دیدی۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ صائم خان نے پولیس کو دی جانیوالی درخواست میں بتایا کہ میں اپنے پہلے شوہر کے بیٹے عاصم ملک سے 3 لا کھ 70 ہزار روپے لینے کیلئے گئی مگر اس نے مجھے رقم واپس دینے کے بجائے تشدد کا نشانہ بنایا ، پولیس نے در خو است پر کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

تفریح -