شیری مزاری نے عالمی برادری سے کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کردیا

شیری مزاری نے عالمی برادری سے کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف آواز ...
شیری مزاری نے عالمی برادری سے کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کردیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف آوازاٹھائے۔

تفصیلات کے مطابق شیری مزاری سے عالمی سماجی کارکن نے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں جانب سے خوشگوار جملوں کا تبادلہ اور کشمیر کے موجودہ حالات پر بھی گفتگو کی گئی ۔ اس موقع پر شیری مزاری کاکہناتھا کہ کشمیری عوام اپنے حقوق کے لئے قربانیاں دے رہے ہیں۔عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف آوازاٹھائے۔

مزید :

قومی -