بھارت مقبوضہ کشمیر سے کرفیو فوری ختم کرے،شیخ عبدالمنان

  بھارت مقبوضہ کشمیر سے کرفیو فوری ختم کرے،شیخ عبدالمنان

  

لاہور(سٹی رپورٹر)ٹیکسٹائل ٹریڈرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ لاہور کے مرکزی چیئرمین شیخ عبدالمنان نے کہا ہے کہ بھارت کو فوری طور پر مقبوضہ کشمیر سے نہ صرف کرفیو کو ختم کر دینا چاہئے بلکہ اپنی قابض فوجوں کو بھی واپس بلانا چاہئے اور مقبوضہ وادی میں اس نے جو جیل کی کیفیت پید اکررکھی ہے اس کا فوری خاتمہ کرکے مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے پاکستان کیساتھ مذاکرت کی میز پربیٹھنا چاہئے۔ ضرورت اس امر کی ہے بھارتی سپریم کورٹ نریندر مودی کی زبان بولنے کی بجائے وہاں سے فوری طور پر کرفیوختم کرے۔

کے خاتمے اور مقبوضہ وادی سے بھار تی افواج کو فوری طور پر نکل جانے کے احکامات جاری کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -