نریندر مودی اور اتحادی یاد رکھیں کشمیر کی آزادی اٹل ہے،لالہ نصیر

نریندر مودی اور اتحادی یاد رکھیں کشمیر کی آزادی اٹل ہے،لالہ نصیر

  

لاہور(سٹی رپورٹر)ٹرک ٹرالہ ایسوسی ایشن کے لالہ یاسر نصیر نے کہا ہے کہ بھارت اوراس کے بھگت رسوا ہوں گے۔ نریندرمودی اوراس کے اتحادی یادرکھیں کشمیر کی آزادی اٹل ہے۔بھارت کے فسطائی ہتھکنڈوں سے کشمیر کی تحریک آزادی کومزید تقویت ملی اوردوایٹمی ملکوں کے درمیان جاری تنازع اب دنیا بھر میں زیربحث آرہا ہے۔

مقتدرقوتوں کوتنازع کشمیر کی حساسیت اورسیاسی اہمیت کاادراک ہوگیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -