مختصر خبریں

مختصر خبریں

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)محکمہ ویمن ڈویلپمنٹ کے عہدیداروں کی یکجہتی کشمیر ریلی میں شرکت

………………………………

پیف ہیڈ آفس کے ملازمین نے کشمیریوں کے حق میں ریلی نکالی

………………………………

اردو سائنس بورڈ کے ملازمین نے ڈی جی ناصر عباس کی قیادت میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا

………………………………

یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں ریلی کی قیادت ڈاکٹر منظور اختر،پروفیسر ڈاکٹر ارشدو دیگر نے کی

………………………………

ریلوے ملازمین نے ایڈیشنل جنرل مینجر زبیر شفیع غوری کی قیادت میں ریلی نکالی

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات نے کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ہاتھوں کی زنجیر بنائی،وائس چانسلر بشریٰ مرزا کی شرکت

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -