آفاق کے زیراہتمام کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کی خصوصی مہم  

  آفاق کے زیراہتمام کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کی خصوصی مہم  

  

لاہور(پ ر) آفاق کے زیراہتمام کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیر اعظم کی ہدایت پر یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہیڈ آفس کے سامنے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی،پاکستان کے 32شہروں میں آفاق کے تمام دفاتر نے مہم میں حصہ لیا،شرکاء نے پاکستان اور کشمیر کے جھنڈے اٹھاکر ریلی میں شرکت کی اور بھارت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -