جناح اسلامیہ کالج کی کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے واک کا اہتمام

  جناح اسلامیہ کالج کی کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے واک کا اہتمام

  

لاہور(پ ر) جناح اسلامیہ کالج کے طلبہ و طالبات نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا چیئرمین محمد یوسف مغل اور محمد یونس مغل پرنسپل نے طلباء سے خطاب کیا انہوں نے اپنے خطاب میں طلباء کو اس شاندار ریلی کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ کشمیر آزاد ہونے تک ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں کشمیر اگر جنت ہے تویہ کسی طرح ہنداستان کی نہیں ہو سکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -