سوئی گیس ہیڈ آفس میں کشمیر یو ں کے سا تھ اظہا ر یکجہتی

  سوئی گیس ہیڈ آفس میں کشمیر یو ں کے سا تھ اظہا ر یکجہتی

  

لاہور(پ ر)حکو مت پا کستا ن کی ہد ایا ت کی رو شنی میں سو ئی گیس ہیڈ آفس کے باہر ایم ڈی محمودضیااحمد، تمام سنئیر افسران و ملازمین کشمیریوں کے سا تھ اظہار یکجہتی کے لئے جمع ہوئے۔حا ضر ین نے پا کستا نی اور کشمیر ی پر چم اٹھا ئے ہو ئے تھے۔ملازمین نے کشمیر یو ں کے سا تھ یکجہتی کا اظہار کیا اور " کشمیر بنے گا پا کستان "کے نعرے لگا ئے۔ہیڈ آفس کے علا وہ سو ئی گیس کے تمام ریجنل دفا تر میں بھی اسی طر ح کشمیر یوں کے سا تھ اظہار یکجہتی منایا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -