رہنما پی ٹی آئی عبدالغنی کی رسم قل آج ہوگی

  رہنما پی ٹی آئی عبدالغنی کی رسم قل آج ہوگی

  

لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے رہنماء عبدالغنی قمر70برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔انہیں محافظ ٹاؤن کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔رسم قل آج نماز عصر کے بعد ای 114محافظ ٹاؤن ٹھوکر نیاز بیگ لاہور میں ہو گی۔مرحوم کے پسماندگان میں بیوہ،دو بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔عبدالغنی قمر کا شمار پیپز پارٹی کے بانی ارکان میں ہوتا ہے۔

جنرل ضیاء الحق کے دور میں انہوں نے آمریت کے خلاف فعال؛ کردار نبھایا۔قیدو بند کی صعوبتیں بھی جھیلیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -