خلائی جنگ، ٹرمپ نے اسپیس کمانڈ کا افتتاح کر دیا

  خلائی جنگ، ٹرمپ نے اسپیس کمانڈ کا افتتاح کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلا میں جنگ کیلئے پینٹاگون میں خصوصی اسپیس کمانڈ کا افتتاح کردیاہے۔وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ یہ ایک تاریخی دن ہے جسے خلا میں امریکا کی سلامتی اور دفاع کیلئے یاد رکھاجائیگا۔امریکی صدر نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ خلا میں امریکا کے غلبے کو خطرہ نہ ہو۔

مزید :

علاقائی -