8پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

8پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

  

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے تقرری کے منتظر آٹھ پولیس افسران کی تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی منور احمد کو ایس ڈی پی او نیو ملتان،ڈی ایس پی اظہر رضا گیلانی کو ایس ڈی پی او ممتاز آباد ملتان،ڈی ایس پی اعجاز حسین بخاری کو ایس ڈی پی اوکوٹ ادو مظفر گڑھ،ڈی ایس پی غضنفر عباس کو ایس ڈی پی اوچوبارہ لیہ،ڈی ایس پی ملک طارق محبوب کو ایس ڈی پی او گجرخان راولپنڈی،ڈی ایس پی عبدالغفور کو ایس ڈی پی او صدر چکوال،ڈی ایس پی محمد انور کو ایس ڈی پی او ساہیوال سرگودھا،ڈی ایس پی تنویر احمد بھٹی کوڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز پاکپتن کے عہدے پر تعینات کیاگیا ہے۔

مزید :

علاقائی -