والٹن ہیڈکواٹرز ڈولفن سکواڈ میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب

والٹن ہیڈکواٹرز ڈولفن سکواڈ میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب

  

لاہور(کرائم رپورٹر)والٹن ہیڈکواٹرز ڈولفن سکواڈ میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں ڈولفن سکواڈ کے اہلکاروں نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تقریب کا اہتمام کیااس موقع پر قومی ترانے کی دھنیں بھی بجائی گئیں۔اہلکاروں نے پاکستان زندہ باد کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے بھی لگائے۔اس موقع پرایس پی ڈولفن بلال ظفر نے کہاکہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔کشمیریوں کی حق خودارادیت کے لئے خون کے آخری قطرے تک جائیں گے۔ کشمیر کاز کیلئے تمام فورسز ملک و قوم کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

مزید :

علاقائی -