بنگلہ دیش مارچ میں ایشیا بمقابلہ ورلڈ الیون ٹی ٹونٹی میچوں کا میزبان

بنگلہ دیش مارچ میں ایشیا بمقابلہ ورلڈ الیون ٹی ٹونٹی میچوں کا میزبان

  

ڈھاکہ(یواین پی)بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ آئندہ برس مارچ میں ایشیا الیون اور ورلڈ الیون کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچوں کی میزبانی کرے گا۔بی سی بی کے سربراہ نظم الحسن کے مطابق وہ دونوں ٹیموں کیلئے بہترین موجودہ کھلاڑیوں کی دستیابی ممکن بنانا چاہتے ہیں جس میں انہیں کامیابی کی توقع ہے کیونکہ اس عرصے میں صرف دو انٹرنیشنل ٹیمیں باہمی سیریز میں مصروف ہوں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -