اداکارہ زارا ملک کی بہن کی شادی میں شوبز ستاروں کی شرکت

اداکارہ زارا ملک کی بہن کی شادی میں شوبز ستاروں کی شرکت

  

 لاہور(فلم رپورٹر)) اداکارہ زارا ملک کی بہن کی شادی کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں شوبز ستاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اداکارہ نے اپنی بہن کی شادی پر خوب ہلہ گلہ کیا۔شوبز ستاروں کی جانب سے زاراملک کی بہن کو تحائف دئیے گئے اور نئی زندگی کی شروعات کرنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

مزید :

کلچر -