شان، ثناء اور نرگس کی پرانی فلمیں سینماگھروں کی زینت بن گئیں

شان، ثناء اور نرگس کی پرانی فلمیں سینماگھروں کی زینت بن گئیں

  

لاہور(فلم رپورٹر)) شان، ثناء اورنرگس کی پرانی فلمیں دوبارہ سینما گھروں کی زینت بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ہدایتکار سنگیتا کی پنجابی فلم ”اتھرا“ جس میں اداکارشان اور ثناء نے مرکزی کردار نبھائے ہیں دوبارہ سینمامیں پیش کر دی گئی ہیں۔اسی طرح ہدایتکار پرویز رانا کی فلم”سہاگن“جس میں شان اور نرگس نے کردارنبھائے اسے بھی دوبارہ نمائش کے لئے پیش کیا گیا ہے۔

مزید :

کلچر -