اداکارہ زویہ چوہدری کی شوہر سے راہیں جدا

اداکارہ زویہ چوہدری کی شوہر سے راہیں جدا

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ زویہ چوہدری کی اپنے شوہر سے راہیں جدا۔ تفصیلات کے مطابق سٹیج کی معروف اداکارہ زویہ چوہدری اپنے شوہر سے علیحدگی کیلئے خلع کی درخواست کورٹ میں دے دی،اداکارہ نے 2013میں شوبز میں آنے سے پہلے شادی کی تھی اب انہوں نے کسی پرابلم کی وجہ سے اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کر لی ہے اور خلع کیلئے کورٹ میں د رخواست بھی دے دی ہے، اس حوالے سے اداکارہ سے رابطہ کرنے پر اداکارہ نے اپنے شوہر سے علیحد کی تصدیق کر دی ہے مگر انہوں ابھی کوئی وجہ نہیں بتائی فیملی پرابلم ہے کسی کو بتانا نہیں چاہتی۔

مزید :

کلچر -