بالی وڈ اداکارہ،رکن کانگریس ارمیلا کشمیر میں مودی سرکار کی جارحیت پرپھٹ پڑیں 

    بالی وڈ اداکارہ،رکن کانگریس ارمیلا کشمیر میں مودی سرکار کی جارحیت پرپھٹ ...

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ اور بھارتی رکن کانگریس ارمیلا مٹونڈکر مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی جارحیت پر برس پڑیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے مودی سرکارکے ہتھکنڈوں پر بھارتی اداکارہ اور رکن کانگریس ارمیلا مٹونڈکر نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ نے بتایا کہ ان کا کشمیر میں موجود ساس سسر سے کوئی رابطہ نہیں ہو رہا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ 22 دن گرز چکے میرے شوہر کی اپنے والدین سے بات نہیں ہو سکی اور نہ ہی میری ان سے بات ہوسکی ہے۔انہوں نے مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پتا نہیں کہ مقبوضہ کشمیرمیں میری ساس اور سْسر کے پاس دوائیاں ہیں یا نہیں، دونوں ہی بلڈ پریشر کیمریض ہیں۔

ارمیلا 

مزید :

صفحہ آخر -