اداکار نبیل کل اپنی 51ویں سالگرہ منائیں گے

اداکار نبیل کل اپنی 51ویں سالگرہ منائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لاہور(فلم رپورٹر)) ٹی وی کے معروف اداکار نبیل کل یکم ستمبر کو اپنی 51ویں سالگرہ منائیں گے۔ اداکارنبیل یکم ستمبر 1968ء کو پیدا ہوئے اور انہوں نے لاہور سے شوبز کیرئیر کاآغاز کیا۔نبیل نے مزاحیہ سیٹ کام ”بلبلے“کی وجہ سے بے پناہ شہرت ملی۔

مزید :

کلچر -