پاکستانی قوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، آصف کرمانی

پاکستانی قوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، آصف کرمانی

  

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ پاکستانی قوم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عبرتناک شکست قاتل مودی اور اسکی دہشت گرد فوج کا مقدر بن چکی ہے۔ انہوں نے کہاکہ کشمیر آر ایس ایس کا قبرستان بنے گا،اگلا سال انشا اللہ کشمیر کی آزادی کا سال ہو گا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی طرف بڑھنے والے بھارتی فوج کے ہاتھ اور پیر کاٹ دیں گے۔

آصف کرمانی

مزید :

صفحہ آخر -