کامیاب حج آپریشن،وزیراعظم کی وزیر مذہبی امورودیگر کومبارکباد

کامیاب حج آپریشن،وزیراعظم کی وزیر مذہبی امورودیگر کومبارکباد

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج اپریشن2019ء پر وزیر اعظم کے اظہار اطمنان کے بعد وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران خوش،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری اور مشیر وزیر اعظم نگران حج امور ارباب شہزاد کی وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران کو حج اپریشن2019ء کی تاریخ ساز کامیابی پر مبارک باد،وفاقی سیکرٹری مذہبی امور اور ان کی ٹیم کا اظہار تشکر۔

کامیاب حج اپریشن

مزید :

صفحہ آخر -