شیخ رشید احمد کو لال حویلی میں مائیک سے کرنٹ لگ گیا

 شیخ رشید احمد کو لال حویلی میں مائیک سے کرنٹ لگ گیا

  

راولپنڈی(آئی این پی) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو لال حویلی میں خطاب کے دوران مائیک سے کرنٹ لگ گیا۔جمعہ کو وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو لال حویلی میں خطاب کے دوران مائیک سے کرنٹ لگ گیا۔ وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا کہ مجھے بہت زور کا کرنٹ لگا ہے، میں دوبارہ بات کرتا ہوں۔ 

 شیخ رشید احمد

مزید :

صفحہ آخر -