سپریم کورٹ کے وکلاء اور ملازمین کا  کشمیر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

سپریم کورٹ کے وکلاء اور ملازمین کا  کشمیر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

  

 اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے وکلاء اور ملازمین نے کشمیر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر وکلاء اور سپریم کورٹ ملازمین نے قومی اور کشمیر کا ترانا سنا،رجسٹرار سپریم کورٹ نے دیگر ملازمین کے ساتھ شرکت کی۔سپریم کورٹ کے سینئر وکیل احمد رضا قصوری کی بھی شریک ہوئے،اس موقع پر کشمیر بنے گا پاکستان، کشمیریوں پر ظلم ختم کرو کے نعرے لگائے گئے 

یکجہتی کا اظہار

مزید :

صفحہ آخر -