کراچی،یوم یکجہتی کشمیرپرنیب کے دفتر میں خصوصی تقریب کا انعقاد

کراچی،یوم یکجہتی کشمیرپرنیب کے دفتر میں خصوصی تقریب کا انعقاد

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیب کراچی میں ڈی جی نیب کراچی کے سربراہی میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقری کا آغاز پاکستان اور کشمیر کا قومی ترانہ بجاکر کیا گیا۔ نیب افسران و اہلکاران نے پاکستانی اور کشمیری پرچم تھامے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا عہد کیا۔ تقریب سے خطاب میں ڈی جی نیب کراچی نے کہا کہ کشمیر پاکستانے کی شہ رگ ہے، اور کشمیریوں کے اپنے آزاد وطن کے لئے دی گئیں قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کشمیر ہے اور کشمیر پاکستان ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -