اکاو¿نٹنٹ جنرل سندھ نے مختلف شہروں میں جی پی سینٹرز کا افتتا ح کردیا

اکاو¿نٹنٹ جنرل سندھ نے مختلف شہروں میں جی پی سینٹرز کا افتتا ح کردیا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اکا و¿ نٹنٹ جنر ل سندھ غفرا ن میمن نے بدین ،مٹھی اور عمر کو ٹ میں سندھ جی پی فنڈ سینٹرز کا افتتا ح کر دیا ہے۔اکاو¿ نٹنٹ جنر ل سندھ نے اس مو قع پر اعلا ن کیا ہے کہ سندھ کے تما م اضلا ع میںجی پی فنڈسینٹرز کا قیا م عمل میں لا یا جا ئیگا۔ 31دسمبر 2019تک حکومت سندھ کے 5لا کھ سے زا ئد ملازمین کوجی پی فنڈ سے متعلق آگا ہی اور کمپیو ٹرا ئزڈ ہو نے سے انہیں جی پی فنڈ کی ادا ئیگی بلا تا خیر و پر یشا نی ممکن ہو سکے گی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -