کوہستان، گاڑی گہرے نالے میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 26افراد ڈوب گئے، 6لاشیں نکال لیں گئیں 

  کوہستان، گاڑی گہرے نالے میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 26افراد ڈوب گئے، 6لاشیں ...

  

کوہستان (مانیٹرنگ ڈیسک) کوہستان کے قریب لکڑی کا پل ٹوٹنے سے گاڑی گہری کھائی میں نیچے نالے میں جاگری،جس سے ایک ہی خاندان کے 26 افراد نالہ بردہوگئے،6 لاشیں نکال لی گئیں۔ڈی پی او کوہستان کا کہنا ہے کہ حادثہ دور دراز پہاڑی علاقے میں لکڑی کا پل ٹوٹنے سے پیش آیا۔6 لاشیں مل چکی ہیں، 20 افراد کی تلاش جاری ہے،دور دراز علاقے اور اندھیرے کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

26 افرادجاں بحق 

مزید :

صفحہ اول -