مقبوضہ کشمیر، قابض فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 2کشمیری شہید

      مقبوضہ کشمیر، قابض فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 2کشمیری شہید

  

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید کر دیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بارہمولہ کے علاقہ سوپور میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو نوجوان شہید ہو گئے۔ 

کشمیری شہید

مزید :

صفحہ اول -