ہم کشمیریوں کیساتھ ہیں، بھارتی چھتیں گڑھ کے نکسل علیحدگی پسندوں کا اعلا ن

ہم کشمیریوں کیساتھ ہیں، بھارتی چھتیں گڑھ کے نکسل علیحدگی پسندوں کا اعلا ن

  

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے نکسل علیحدگی پسندوں نے کشمیریوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے نکسل علیحدگی پسندوں نے بھی آرٹیکل 370کو ختم کرنے کے بھارتی حکومت کے اقدام کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔نکسل علیحدگی پسندوں نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی تحریک آزادی کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 بی جے پی اور انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس نے مل کر ختم کیا۔

نکسل باغی 

مزید :

صفحہ اول -