محرم کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا

محرم کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا

  

کراچی (این این آئی)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ محرم الحرام 1441ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس آج(ہفتہ)31اگست 2019 کو بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات(میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا۔

محرم کا چاند 

مزید :

صفحہ اول -