ایل پی جی 22روپے فی کلو سستی

 ایل پی جی 22روپے فی کلو سستی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)اوگرانے ستمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق  اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو کمی کرکے نئی قیمت 112 روپے فی کلو مقرر کردی۔ اوگر کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد گھریلو سلنڈر 1327 روپے کا ہوگیا۔

 ایل پی جی

مزید :

صفحہ اول -