عالمی سطح پر حکومت کو جو کرنا چاہئے وہ ابھی تک نہیں کیا گیا

    عالمی سطح پر حکومت کو جو کرنا چاہئے وہ ابھی تک نہیں کیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اپیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما محمد نوید چودھری نے کہا ہے کہ اندرونی طور پر تو یہ دن منانے میں آپ کہہ سکتے ہیں کہ حکومت کسی حد تک کام ہوئی ہے لیکن عالمی سطح پر حکومت کو جو کرنا چاہئے تھا وہ اس نے ابھی تک بھی نہیں کیا ہے۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ حکومت کے اس دن کے منانے کی وجہ سے کشمیر کی حریت پسند لیڈر شپ اور وہاں کی عوام کو مثبت پیغام گیا ہو گا لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ عالمی سطح پر کشمیریوں کی آواز کواٹھایا جائے اس وقت حکومت نے عالمی سطح پر جو کام کرنا تھا وہ اس نے ابھی تک بھی نہیں کیا ہے بہترین حکمت عملی کی ابھی بھی حکومت میں ہر سطح پر کمی نظر آ رہی ہے۔
نوید چودھری

مزید :

صفحہ اول -