روجھان میں کشمیر ریلی‘ مودی کو قتل کرنیوالے کیلئے 3کروڑ روپے انعام کا اعلان‘ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں‘ خضر خان مزاری

روجھان میں کشمیر ریلی‘ مودی کو قتل کرنیوالے کیلئے 3کروڑ روپے انعام کا ...

  

روجھان (نمائندہ پاکستان) مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما امیدوار ایم این اے سردار خضر خان مزاری نے کہا ہے کہ مودی کو قتل (بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

کرنے والے شخص کو تین کروڑو روپے انعام دونگا یہ بات انھوں نے نشینل تحصیل پریس کلب چوک میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہی کشمیر ی عوام سے اظہار یکجحتی کے لیے روجھان مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ سے صدر بازار روجھان سے نشینل تحصیل پریس کلب روجھان چوک تک کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے تاریخی ریلی ک انعقاد کیا گیا ریلی کی قیادت پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق امید وار ایم این اے سردار خضر حسین مزاری نے کی ریلی میں ڈی ایس پی روجھان کریم عباسی،ایس ایچ او تھانہ روجھان عبدالغفار گوپانگ،نوراحمد راہی،ڈاکٹر مشتاق احمد مزاری،محمد عالم مزاری،شرف دین مزاری،شعیب مزاری،اللہ داد ملک،غلام رسول مزاری،ملازم حسین مزاری ہرنسپل الاحمد ماڈل سکول یعقوب ساغر سمیت جماعت اسلامی تحریک منہاج القرآن ٹیچر یونین تاجران وکلا برادری صحافی برادری طلبا نے شرکت کی مسلم لیگ ن کے راہنما سردار خضر خان مزاری نے کہا کہ مودی کو قتل کرنے والے کو میں تین کروڑو روپے انعام دونگا پاک فوج کشمیر کے لیے جنگ کریگا تو ہم سب سے آگئے ہوں گئے جبکہ ڈی ایس پی روجھان کیوان کریم عباسی اور دیگر مقررین نے تاریخی ریلی کے موقع پر انڈیا کو پیغام دیا کہ فی الفور کشمیر جنت نظیر سے قبضہ ختم کرکے اپنی فوج واپس لے جا کشمیر پاکستان کا تھا اور رہیگا ہم کشمیری عوام کے ساتھ ہیں ان کی آزادی تک پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ ہوکر انڈیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے ریلی کے دوران کشمیر بنے گا پاکستان اور کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گی کے فلک شگاف نعروں کی گونج آخر میں صدر نشینل تحصیل پریس کلب روجھان نوراحمد راہی نے ارض وطن پاکستان کی سلامتی اور کشمیری بہن بھائیوں کی آزادی کے لیے دعا مانگی گئیں۔

ریلی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -