ڈی جی نادرا ملتان بریگیڈئیر (ر) خالد لطیف کا اسلام آباد تبادلہ
ملتان (سٹاف رپورٹر) نادرا میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دئیے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ اتھارٹی کی طرف سے ڈی جی نادرا ملتان بریگیڈیئر(ر) خالد لطیف کا تبادلہ کرکے انہیں اسلام آباد(بقیہ نمبر43صفحہ12پر)
تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ کرنل (ر) شمس بن نیاز کو ڈائریکٹر ایڈمن ڈی جی تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح میجر (ر) عمران علی کو ڈائریکٹر پراجیکٹ ملتان تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں
تبادلہ