بھارت سے تجارت بند‘ ادیات  قیمتوں میں اضافے‘قلت کا خدشہ

بھارت سے تجارت بند‘ ادیات  قیمتوں میں اضافے‘قلت کا خدشہ

  

 ملتان(نیوز رپورٹر)پاکستان کیمسٹ ایسوسی ایشن ملتان ڈویڑن کے صدر محمد اختر بٹ نے جاری بیان میں کہا کے انسانی زندگی بچانے والی ادویات کا خام مال بھارت سے مجبوراً منگوانا پڑتا(بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

 ھے کیونکہ اکثر ادویات کا خام مال چائنا سے کم قیمت پر ملتا ھے چونکہ بھارت سے کاروبار مقبوضہ کشمیر پر ظالمانہ اور جابرانہ قبضے کی وجہ سے احتجاجاً بند ھے اور خام مال نہ ا?نے کی وجہ سے متعدد انسانی زندگی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ اور قلت پیدا ہونے کا خدشہ ھے حکومت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو چاہیے کہ بر وقت اس کا نوٹس لے کیونکہ غریب اور متوسط طبقہ پہلے ہی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے علاج سے محروم ھے ایسا نہ ہو کے مزید بحران پیدا ھو بھارت سے کسی قیمت پر کاروبار نہ کیا جائے دیگر ممالک چاینا کوریا ودیگر ممالک میں با ا?سانی دستیاب ھے بھارت سے غیر معیاری خام مال اور جنسی ادویات بھی سمگل ھو کر پاکستان ا?تی ہیں جس پر سختی سے کنٹرول کرنا اشد ضروری ہے۔

خدشہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -