مظلوم کشمیریوں کی انتھک جدوجہد رنگ لائے گی، ڈاکٹر رمیش کمار

    مظلوم کشمیریوں کی انتھک جدوجہد رنگ لائے گی، ڈاکٹر رمیش کمار

  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ہندوکونسل کے سرپرست اعلیٰ اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہمیں بطور پاکستانی قوم بھرپور انداز میں ہر قسم کے تعصبات سے بالاتر ہوکر ٹھوس لائحہ عمل اختیار کرنے کی(بقیہ نمبر35صفحہ12پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -