مسئلہ کشمیر پر اپوزیشن کی خاموشی شرمناک‘ ذوالفقار علی کھوسہ

  مسئلہ کشمیر پر اپوزیشن کی خاموشی شرمناک‘ ذوالفقار علی کھوسہ

  

ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر‘ نمائندہ خصوصی) کشمیر کے مسلہ پر ہم کسی مصلحت کو تسلیم نہیں کرتے کشمیر کشمیروں کا ہے جس کے مستقبل (بقیہ نمبر15صفحہ12پر)

کا فیصلہ کشمیروں نے کرنا ہے ان خیالات کااظہار سابق گورنر پنجاب سردار زوا لفقار علی خان کھوسہ نے اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کشمیروں کا مقدمہ اقوام متحدہ، ا و آئی سی اور ہر عدالت میں لڑا جائے گا پاکستان کا ہر پیر و جو ا ں ہر سطح اور ہر حوالے سے کشمیروں کے شانہ بشانہ ہے سردار ذوا لفقار علی خان کھوسہ نے کہا کہ کشمیر کے مسلہ پر نام نہاد کشمیری کہلوانے والی اپوزیشن کی خاموشی بھی شرم ناک ہے ہمیں اپنانے تمام تر اندرونی اختلافات بھلا کر پاک فوج اور کشمیری بھایوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا ہے کہ یہی وقت کی آواز ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -