وہاڑی‘ خود کو فائر مار کر نوجوان کی خود کشی‘ والدین غم سے نڈھال

    وہاڑی‘ خود کو فائر مار کر نوجوان کی خود کشی‘ والدین غم سے نڈھال

  

وہاڑی(بیورورپورٹ+نامہ نگار)نواحی گاؤں 190ای بی میں گھریلوں ناچاقی پر نوجوان نے فائر مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلی واقعات کے مطابق نواحی گاؤں 190ای بی کے رہائشی ماسٹر عاشق(بقیہ نمبر16صفحہ12پر)

کے نوجوان بیٹے نعیم نے مبینہ طور پر گھریلوں جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر پسٹل سے فائر ماکر خود کو ختم کرلی اچانک سانحہ پر والدین غم سے نڈھار پورا علاقہ سوگوار ہر آنکھ اشک بار ہوگئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -